مارشل لاء لگانے والا جرنیل آج ہسپتال میں پناہ لئے بیٹھا ہے،خواجہ آصف، مئی میں نندی پور پلانٹس پر بھی بجلی کی پیداوار کا آغا ز کردیا جائے گا،حکومت نے بجلی چوروں پر ہاتھ ڈال کر22ارب روپے کی ریکوری کی ہے،خواتین کو معاشی آزادی دیئے بغیر ملکی ترقی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا ،سیالکوٹ میں خواتین یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،معاشرے اور ملکی ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کریں،وفاقی وزیرکاسیالکوٹ میں تقریب سے خطاب
ہفتہ 15 مارچ 2014 21:46
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مارچ۔2014ء) وفاقی وزیر دفاع ،پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشی آزادی دیئے بغیر ملکی ترقی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا اسی بات کو پیش نظر رکھتے ہوئے سیالکوٹ میں خواتین یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ ہماری بچیاں اعلیٰ زیور تعلیم سے آراستہ ہوکرمعاشرے اور ملکی ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کرسکیں ۔
یہ بات انہوں نے گورنمنٹ حاجی پورہ ڈگری کالج برائے خواتین سیالکوٹ میں5کروڑ81لاکھ روپے کی لاگت سے نئے اکیڈیمک بلاک اور ملٹی پریز ہال کی تعمیر کے افتتاح کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اراکین صوبائی اسمبلی محمد منشاء اللہ بٹ اور چودھری محمد اکرام، ڈی سی او سیالکوٹ افتخار علی ساہو ، ڈی پی او سیالکوٹ محمد نفیس گوہر، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سیالکوٹ ملک شمس، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز سیالکوٹ ارشد بٹ اور پرنسپل بیگم شگفتہ گیلانی کے علاوہ بڑی تعداد میں طالبات نے تقریب میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.