اسلام آباد: ایف الیون سیکٹر میں ماں بیٹی کا پراسرارقتل

ہفتہ 15 مارچ 2014 21:01

اسلام آباد: ایف الیون سیکٹر میں ماں بیٹی کا پراسرارقتل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مارچ۔2014ء) اسلام آباد کے علاقے ایف الیون سیکٹر میں ماں بیٹی کے پراسرار قتل کی واردات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق خاتون اور بچی کے منہ پر تھیلی چڑھاکر انہیں دم گھونٹ کرمارا گیا ہے۔قتل کی گئی خاتون کی ایک 9 ماہ کی بچی لاپتا ہے۔