اگر طالبان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو ملکی بقاء کو خطرہ ہے، خواجہ آصف
ہفتہ 15 مارچ 2014 14:33
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مارچ 2014ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات ناکام ہوگئے تو ملکی بقاء کو خطرہ ہے۔سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس وقت ملکی معیشت بحران کا شکار ہے، اگر معیشت بحال ہوگئی تو امان و امان قائم کرنے میں مدد ملے گی تاہم اگر طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات ناکام ہوگئے تو ملکی بقاء کو خطرہ ہے۔
(جاری ہے)
وزیر دفاع نے کہا کہ عدلیہ کی بحالی کے لئے اگر وزیر اعظم نواز شریف باہر نہ نکلتے تو کبھی بحال نہ ہوتی، جس وقت نواز شریف سڑکوں پر تھے اس وقت تمام بڑے بڑے لیڈر چھپ کرکے بیٹھے ہوئے تھے۔ اس موقع پر خواجہ آصف نے وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن کےلئے 50 لاکھ روپے فنڈ کا بھی اعلان کیا۔
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.