ملائیشیا کا لاپتہ مسافر طیارہ شاید پاکستان پہنچ گیا ہے، امریکی میڈیا

ہفتہ 15 مارچ 2014 11:33

ملائیشیا کا لاپتہ مسافر طیارہ شاید پاکستان پہنچ گیا ہے، امریکی میڈیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مارچ 2014ء) ملائیشیا کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کے حوالے سے امریکی میڈیا نے مختلف قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طیارہ لمبا سفر طے کر کے شاید پاکستان پہنچ گیا ہے یا منگولیاں کے کسی علاقے میں لینڈ کر گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ مسافر طیارے کی طویل گمشدگی کا سبب یہ ہوسکتا ہے کہ وہ 22 سو میل کا سفر طے کر کے پاکستان یا قریبی کسی علاقے میں اتر گیا ہو۔

متعلقہ عنوان :