بھارت کی نسبت لاہور کے شہری تھیٹر کو زیادہ سمجھتے ہیں‘اوم پوری
جمعہ 14 مارچ 2014 21:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2014ء) بھارتی معروف اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ بھارت کی نسبت لاہور کے شہری تھیٹر کو زیادہ سمجھتے ہیں،جبکہ بھارتی ادارکارہ دیویا دتہ کا کہنا تھا کہ اسٹیج پر پہلی مرتبہ پرفارم کیا،جس پر حاضرین نے بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
(جاری ہے)
لاہور میں پنجابی اسٹیج ڈرامے تیری امرتا میں اداکاری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوم پوری کا کہنا تھا کہ انہوں نے دنیا بھر میں اسٹیج پر اداکاری کی ہے مگر جیسی گرمجوشی لاہور میں تھیٹر دیکھنے والوں میں نظر آئی وہ دنیا بھر میں کہیں دکھائی نہیں دی کیونکہ لاہور کے رہنے والے تھیٹر کو زیادہ سمجھتے ہیں۔
اس موقع پر بھارتی اداکارہ دیویا دتہ کا کہنا تھا کہ اسٹیج پر کام کرنا ان کا پہلا تجربہ ہے اور لاہور میں سٹیج پرفارمنس دینے کی انہیں بے حد خوشی ہے۔ پنجابی اسٹیج ڈرامہ مذید تین روز جاری رہے گا،جہاں دونوں بھارتی اداکار پرفارم کرینگے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.