آسٹریلیا اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان فیڈ کپ کا سیمی فائنل 19 اپریل سے شروع ہوگا
جمعہ 14 مارچ 2014 15:14
سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) آسٹریلیا آئندہ ماہ جرمنی کے خلاف فیڈ کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ کی میزبانی کرے گا۔ ٹینس آسٹریلیا کی طرف سے جاری کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل ٹائی 19 سے 20 اپریل تک برسبین میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا نے گزشتہ ماہ کوارٹر فائنل میں روس کو شکست دے کر 1993ء کے بعد پہلی بار فیڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا جبکہ جرمنی نے سلواکیہ کو ہرا کر 19 برسوں بعد سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ فیڈ کپ کی تاریخ میں آسٹریلیا اور جرمنی کی ٹیمیں اس سے قبل 12 بار مدمقابل آ چکی ہیں جن میں سے آٹھ میں آسٹریلیا اور چار میں جرمنی کی ٹیم فتح یاب رہی۔ دوسرے سیمی فائنل میں جمہوریہ چیک کا مقابلہ اٹلی سے ہو گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.