لاہور میں فیکٹری میں دھماکے سے 4 ملازم جاں بحق، 20 زخمی
جمعہ 14 مارچ 2014 13:11
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) کوٹ لکھ پت میں قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ایک گیس فلنگ فیکٹری میں دھماکے سے 4 ملازم جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
لاہور کے علاقے کوٹ لکھ پت کے انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گیس فلنگ فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 ملازم جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے واقعے کے بعد علاقے کا محاصرہ کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.