نامور اداکار محبوب عالم کی بیسویں برسی 18مارچ کو منائی جائے گی
جمعہ 14 مارچ 2014 13:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء )ٹی وی کے نامور اداکار محبوب عالم کی بیسویں برسی 18مارچ کو منائی جائے گی ۔ محبوب عالم کا شمار پی ٹی وی کے ورسٹائل اداکاروں میں ہوتا تھا جنہوں نے اپنی جاندار اداکاری سے اپنی پہچان بنائی ۔
(جاری ہے)
محبوب عالم کو پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ” وارث “ سے حقیقی معنوں میں شہرت ملی انہوں نے اس ڈرامہ سیریل میں چوہدری حشمت کے کردار میں حقیقت کے کردار کے قریب اداکاری کی اور آخری دم تک وہ چوہدری حشمت کے کردار کے طور پر پہچانے جاتے تھے ۔ محبوب عالم 18مارچ 1994ء کو اس دنیا فانی سے کوچ کر کے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تھے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.