پروڈیوسر کوکب زبیری نے اپنی ٹیلی فلم کیلئے نئے چہروں کے آڈیشن شروع کر دیئے

جمعہ 14 مارچ 2014 13:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء ) پروڈیوسر کوکب زبیری نے اپنی ٹیلی فلم کیلئے نئے چہروں کے آڈیشن شروع کر دیئے ۔ گزشتہ روز 62نئے چہروں نے ٹیلی فلم کے لیے آڈیشن دیئے جس میں سے صرف 7کو سلیکٹ کیا گیا ہے مگر ٹیلی فلم کی کاسٹ میں 7میں سے صرف 4نام شامل کیے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

کوکب زبیری کی ٹیلی فلم کا سکرپٹ رائٹر عکاس بخاری نے لکھا ہے او وہی فلم کے ڈائریکٹر ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :