وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

جمعہ 14 مارچ 2014 12:32

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم دورہ کراچی کے دوران امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے، گورنر ہاؤس میں امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی، ڈی جی رینجرز لیاری میں آپریشن سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی چیمبر آف کامرس کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :