پاکستان کو اسلام سے قبل کی عرب ریاست بنایا جارہا ہے، بلاول بھٹو
جمعرات 13 مارچ 2014 22:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شریعت کے نام پر پاکستان کو اسلام سے پہلے کی عرب ریاست بنایاجارہاہے۔ لوگوں کو جلد کم عمر لڑکیوں سے شادی پربھی مجبورکیا جائے گا۔
(جاری ہے)
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پہلے کم عمر بچیوں کو شادی کرنے پر مجبور کیا جائے گا اور پھر پیدا ہونی والی بچیوں کو زندہ دفن کردیاجائیگا۔
بلال بھٹو زرداری نے یہ ٹوئٹ ٹوئٹر پر جاری ہونے والے ایک کارٹون پر تبصرہ کے دوران کیا ہے جس میں وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو عرب روایتی کپڑے پہنے ہوئے کار میں سوار دکھایا گیا ہے اور کارٹون کے ساتھ سعودی شہزادہ ولید کا بیان بھی درج ہے کہ پاکستان میں نوازشریف سعودی عرب کا نمائندہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.