شبقدر بھرے بازار میں مسلح موٹر کار سواروں نے فائرنگ کر کے سکھ برادری کے حکیم سمیت دو افراد قتل کر دیا
جمعرات 13 مارچ 2014 22:12
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) شبقدر بھرے بازار میں دن دیہاڑے مچنی روڈ پر نامعلوم موٹر کار سواروں نے فائرنگ کر کے سکھ برادری کے حکیم سمیت دو افراد قتل کر دیئے۔ ملزمان شب قدر بازار کے مصرف ترین مرکزی چوک سے ہوتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شبقدر بازار میں مچنی روڈ پر واقع نامعلوم موٹر کار سواروں نے سکھ برادری کے یونانی دواخانہ پر فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں دواخانہ میں موجود سکھ برادری کا حکیم پرمجیت سنگ ولد بابا صو جان سنگ موقع پر جان بحق ہو گیا جبکہ دواخانہ میں کام کرنے والا معاون زاہد ولد سید اصغر سکنہ جمعہ خان کورونہ شدید زخمی ہو گیا ۔
جسے فوری طور پر سول ہسپتال شبقدر پہنچایا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا عینی شاہدین کے مطابق مسلحہ افراد کالے رنگ کی گاڑی سے اتر کر فائرنگ کے بعد اسلحہ لہراتے ہوئے مین چوک سے ہوتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.