پنجاب میں حکمرانوں کا ”مغل بادشاہ “ کا اندازحکمرانی جمہو ریت کیخلاف کسی سازش سے کم نہیں ‘میاں محمود الرشید ،وزیر اعلی اختیارات نچلی پر منتقل کر نے کو تیارنہیں ان کا بس نہیں چلتا تمام وزراء کو فارغ کر کے خود ہی ”کا بینہ اعلیٰ “بن جا ئے ‘ میڈیا سے گفتگو
جمعرات 13 مارچ 2014 20:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکمرانوں کا ”مغل بادشاہ “ کا اندازحکمرانی جمہو ریت کیخلاف کسی سازش سے کم نہیں ‘وزیر اعلی اختیارات نچلی پر منتقل کر نے کو تیارنہیں ان کا بس نہیں چلتا تمام وزراء کو فارغ کر کے خود ہی ”کا بینہ اعلیٰ “بن جا ئے ‘یوتھ فیسٹول میں ہونیوالی کر پشن کی آزادنہ انکوائری ہو ئی تو بڑے بڑے چہر ے بے نقاب ہو جا ئیں گے ‘عمران خان نے صرف دہشت گردی اور امن کیلئے حکو مت کی حمایت کی ہے ‘کر پشن ‘لوڈشیڈ نگ اور مہنگائی سمیت دیگر ایشوز پر خاموش نہیں رہیں گے ۔
جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشیدنے کہا کہ اضلاع کی سطح پر ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کا سر براہ بھی وزیر اعلی کا ہونا ہے اس بات کو ثبوت ہے کہ حکمران جمہو ریت اور عوامی نمائندوں کی بجائے خود کو مضبوط کر رہے ہیں مگر ان کا مغل بادشاہ جیسا اندازے حکمرانی جمہو ریت کیخلاف کسی سازش سے کم نہیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.