بھارتی اداکارہ سیف علی خان پر جنوبی افریقہ کے ایک بزنس مین پر تشدد کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی
جمعرات 13 مارچ 2014 20:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) بھارتی اداکارہ سیف علی خان پر جنوبی افریقہ کے ایک بزنس مین پر تشدد کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی ایک مقامی عدالت نے اداکار سیف علی خان پر جنوبی افریقا کے بزنس مین اقبال شرما سے ممبئی کے تاج ہوٹل میں جھگڑا کرنے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے پر انڈین پینل کورٹ کی دفعہ 34 اور 325 کے تحت فرد جرم عائد کردی ہے جس کے بعد اب اس کیس کی باقاعدہ سماعت 30 اپریل سے شروع ہوگی۔
واضح رہے کہ سیف علی خان کا فروری 2012 میں ممبئی کے تاج ہوٹل میں جنوبی افریقا کی تجارت اور سرمایہ کاری کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اقبال شرما کے ساتھ جھگڑا ہوا اور اس دوران چھوٹے نواب نے کوئی فلمی سین سمجھ کر انہیں تشدد کا نشانہ بھی بناڈالا جس کے نتیجے میں پولیس نے سیف علی کو گرفتار بھی کرلیا تھا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.