پاک، چین باہمی تجارت کا حجم 14 ارب سے بھی تجاوز کرگیا

جمعرات 13 مارچ 2014 20:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارت کا حجم چودہ ارب سے بھی تجاوز کرگیا، وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے مطابق پاکستان سے چین کیلئے برآمدات کا حجم صرف تین ارب ڈالر تک محدود ہے جبکہ چین سے گیارہ ارب ڈالر کی مصنوعات درآمد کی جاری ہیں ، آزاد تجارتی معاہدے سے پاکستانی برآمدات کو فائدہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :