کامران مائیکل نے متاثرین تھر کیلئے وزارت میں امدادی فنڈ قائم کر دیا،ایک ماہ کی تنخواہ متاثرین تھر کے نام،ڈاکٹروں کی چار ٹیمیں(کل) روانہ ہونگی، کروڑوں کی ادویات اور خوراک کے پیکٹس تقسیم ہونگے،وفاقی وزیرجہاز رانی وبندرگاہیں
جمعرات 13 مارچ 2014 19:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) وفاقی وزیر جہاز رانی و بندر گاہ سینیٹر کامران مائیکل نے تھر کے مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کے لئے وزارت اور کراچی بندر گاہ کو احکامات جاری کئے کہ تھر کے ضرورت مند افراد کی امداد لے لئے ایک فنڈ قائم کیا جائے اور وفاقی وزیر نے اپنے ایک ماہ کی تنخواہ اس فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر کے احکامات پر کراچی بندر گاہ کے ہر ملازم نے اپنی ایک دن کی تنخواہ اس فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزیر کی اس کوشش سے ۴۲ لاکھ روپے جمع ہو رہے ہیں جن سے ضرورت مند افراد کے لئے خوراک کے پیکٹس خریدے جا رہے ہیں۔مزید برآں وفاقی وزیر نے وزارت کو ہدایات جاری کی کہ پہلے مرحلہ میں ڈاکٹرز، نرسز، اور پیرا میڈیکل سٹاف پر مشتمل چار ٹیمیں کل صبح تھر کے لئے روانہ کی جائیں اور مصیبت کی اس گھڑی میں جب تک آخری بچے کا علاج نہ ہو جائے وہاں پر رہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.