ایل ڈی اے کے 13 اہلکاروں کی بطور سٹاف افسر گر یڈ 16میں ترقی

جمعرات 13 مارچ 2014 17:01

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی محکمانہ پروموشن کمیٹی نے گریڈ 14میں بطور اسسٹنٹ کام کرنے والے 13اہلکاروں کو سٹاف افسر گریڈ 16کے عہدے پر تر قی دے دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ترقی پانے والوں میں قمر الزمان ‘محمد الیاس‘محمد اسماعیل ‘محمد اسحاق ‘محمد اکرام‘رئیس احمد خان ‘شاہد نظامی ‘ارتضی حسین شاہ ‘امتیاز احمد ‘ عبدالعزیز ‘محمد افضل شاہد‘محمد اسلم اور محمد شعیب شامل ہیں ۔