ایل ڈی اے نے15پلاٹ10کروڑ43لاکھ19 ہزار روپے میں نیلام کر دئیے
جمعرات 13 مارچ 2014 17:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام جو ہر ٹا ؤن اور مصطفی ٹاؤن میں واقع چھے کمرشل اور جوبلی ٹا ؤن اورسبزہ زار میں واقع9 رہائشی پلاٹ مجموعی طور پر10کروڑ43لاکھ19ہزارروپے میں نیلام کر دئیے گئے ۔ سب سے زیادہ بولی جوہر ٹاوٴن سکیم کے بلاک جے ٹو میں واقع80مربع میٹر یا پونے چار مرلے کے کارنر کمرشل پلاٹ نمبر118کے لئے دی گئی۔
اس کی بنیادی قیمت 11 لاکھ روپے فی مرلہ رکھی گئی تھی جبکہ یہ18 لاکھ50ہزار روپے فی مرلہ کے حساب سے مجموعی طور پر70لاکھ81ہزار روپے میں نیلام ہوا۔نیلام عام ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر 239-A نیو مسلم ٹاؤن نزد ایوبیہ مارکیٹ میں منعقد ہو ا جس کی نگرانی ایل ڈی اے کی آکشن کمیٹی کے ارکان ڈائریکٹر فنانس ظہیر اصغر رانا‘ ڈائریکٹرز اسٹیٹ مینجمنٹ اکبر نکئی‘عثمان غنی ‘ ندیم عباس بھنگو اور وسیم عباس اورڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ ون عمران رضا عباسی اور دیگر متعلقہ افسران نے کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.