نیپرا نے عوام پرمہنگائی بم گراتے ہوئے بجلی 2 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

جمعرات 13 مارچ 2014 16:22

نیپرا نے عوام پرمہنگائی بم گراتے ہوئے بجلی 2 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) نیپرا نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں 2روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظور اضافے کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی جانب سے نیپرا سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کی تھی، جس پر نیپرا نے جنوری 2014 کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے کی یونٹ اضافے کی منظوری دے۔

بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافے کا اطلاق کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن(کے ای ایس سی) کے علاوہ ملک کی تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں پر ہوگا جو صارفین سے آئندہ بل میں وصول کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :