ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ مرحلے میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے

جمعرات 13 مارچ 2014 14:04

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 کے سلسلے میں(آج) جمعہ کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق پہلا میچ افغانستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ نیپال اور متحدہ عرب امارات کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرا میچ میں بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ چوتھے میچ میں ہانگ کانگ اور ہالینڈ کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی۔ میگا ایونٹ کا ابتدائی راؤنڈ 16 مارچ سے شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :