پشاور ، زہریلا کھانا کھانے سے میاں ،بیوی اورانکے 3بچوں کی حالت خراب

جمعرات 13 مارچ 2014 12:06

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) پشاور میں زہریلا کھانا کھانے سے میاں بیوی اور ان کے تین بچوں کی حالت غیر ہوگئی،واقعہ نواحی علاقے میاں گجر میں پیش آیا۔

(جاری ہے)

متاثرہ افراد کو طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ زہریلا کھانے کھانے سے متاثرہ بچوں کی عمریں 4 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

متعلقہ عنوان :