شاہ رخ، اکشے، پریانکا اور سوناکشی گھنٹہ ایوارڈ کیلئے نامزد،د تر کار کردگی پر ملیں گے ، ایوارڈ ہالی وڈ کے راسپ بیریزکی طرح ہے جس میں نہ صرف اداکاروں کو بلکہ ہدایت کاروں کو بھی یہ ایوارڈ دیئے جائیں گے
بدھ 12 مارچ 2014 22:33
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء)بالی وڈ میں جہاں بہترین اداکاری پر مختلف قسم کے ایوارڈز اداکار اور اداکاراوٴں کو دیے جاتے ہیں وہیں اب انہیں گھنٹہ ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا جو در اصل ان کی بد تر کار کردگی پر ملیں گے۔
(جاری ہے)
یہ ایوارڈ ہالی وڈ کے راسپ بیریزکی طرح ہے جس میں نہ صرف اداکاروں کو بلکہ ہدایت کاروں کو بھی یہ ایوارڈ یے جائیں گے جن میں چنائے ایکسپریس کے روہت شیٹی، ہمت والا کے ساجد خان سر فہرست ہیں جبکہ ادا کاروں میں شاہ رخ خان،اکشے کمار، پریانکا چوپڑا، کنگنا راوت، سوناکشی سنہا، نصیر الدین شاہ، امیشا پٹیل بھی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ بد ترین جوڑی پر بھی ایوارڈ زدیے جائیں گے۔ جن میں عامر خان اور کترینہ کیف، رنبیر کپور اور پلوی شاردا، ریتک روشن اور کنگنا راوت بھی شامل ہیں۔ ان ایوارڈز کے نتائج کا اعلان چودہ مارچ کو کیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.