سعو دی عرب نے پاکستان سے پولٹری مصنوعات کی درآمد کی اجازت دے دی ، فیصلے سے پاکستان میں روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے،ڈاکٹر محمد اسلم

بدھ 12 مارچ 2014 22:10

سعو دی عرب نے پاکستان سے پولٹری مصنوعات کی درآمد کی اجازت دے دی ، فیصلے ..

را ولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) سعو دی عرب نے پا کستان سے پو لٹری مصنو عا ت کی در آمد کی اجا زت دے دی ہے اس فیصلے سے پا کستان میں پو لٹری کی صنعت سے وا بستہ لا کھو ں افراد کے لئے رو ز گا ر اور کا رو با ر کے نئے موا قع پیدا ہو ں گے اور ملک میں معا شی ترقی کی را ہ ہموار ہو گی۔یہ با ت چےئر مین پاکستان پو لٹری ایسو یشن ڈا کٹر محمد اسلم نے را ولپنڈی میں میڈیا کے نما ئندو ں سے گفتگو کے دو را ن کہی۔

انھو ں نے کہا کہ اس امر کا فیصلہ گز شتہ ما ہ سعو دی وفد کے دو رہ پاکستان کے بعد کیا گیا ۔دو رہ کے دو ران سعو دی حکو مت کے اعلی حکا م و ما ہرین پر مشتمل وفد نے پا کستان کے مختلف علا قوں میں پو لٹری فا رمز، ہیچر یز اور فیڈ ملز کا دو رہ کیا اور پو لٹری صنعت کے نما ئندوں اور حکو مت کے اعلی حکا م سے ملا قا ت کے بعد پا کستان پو لٹری انڈسٹری کی مصنو عات کو عا لمی معیا ر کے مطا بق قرا ر دیا اور وفد کے سفا رشات پر سعو دی حکو مت نے پاکستان سے چکن،ہیچنگ ایگز اور ایک دن کے چو زہ کی در آمد کر نے کی اجا زت دی دے ہے ۔

(جاری ہے)

چےئر مین پاکستان پو لٹری ایسوسی ا یشن ڈا کٹر محمد اسلم اور ایسوسی ا یشن کے دیگر رہنما ؤ ں نے سعو دی حکو مت، وزارت خا رجہ، وزا رت فو ڈ سیکو رٹی،ٹریڈ ڈیو یلمنٹ اتھا رٹی آف پا کستانTDAP کا شکریہ ادا کیا جن کی معا ونت اور کو ششوں سے سعو دی عرب کے لئے پاکستان کی پو لٹری مصنو عات کی درآمد کی اجا زت حا صل ہو گئی ہے۔ ڈا کٹر محمد اسلم نے سعو دی حکو مت کے اس فیصلے کو نہا یت خو ش آئند قرا ر دیتے ہو ئے امید ظا ہر کی ہے کہ پاکستان کے پو لٹری فا ر مر ز اس سہو لت سے بھر پو ر فا ئدہ اٹھا ئیں گے اور پو لٹری مصنو عات کا اعلی معیا ر بر قرار رکھتے ہو ئے ان کی بر آمد سے ملک کے لئے قیمتی زرمبا دلہ کے حصول کو ممکن بنا ئیں گے جس سے پاکستان میں اقتصا دی سر گر میوں کو فرو غ حا صل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :