آسٹریلیا اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان فیڈ کپ کا سیمی فائنل 19 اپریل سے شروع ہوگا
بدھ 12 مارچ 2014 20:10
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) آسٹریلیا آئندہ ماہ جرمنی کے خلاف فیڈ کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ کی میزبانی کرے گا۔ ٹینس آسٹریلیا کی طرف سے جاری کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل ٹائی 19 سے 20 اپریل تک برسبین میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا نے گزشتہ ماہ کوارٹر فائنل میں روس کو شکست دے کر 1993ء کے بعد پہلی بار فیڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا جبکہ جرمنی نے سلواکیہ کو ہرا کر 19 برسوں بعد سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ فیڈ کپ کی تاریخ میں آسٹریلیا اور جرمنی کی ٹیمیں اس سے قبل 12 بار مدمقابل آ چکی ہیں جن میں سے آٹھ میں آسٹریلیا اور چار میں جرمنی کی ٹیم فتح یاب رہی۔ دوسرے سیمی فائنل میں جمہوریہ چیک کا مقابلہ اٹلی سے ہو گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.