پورے تھر کے لوگوں کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، ملک ریاض

بدھ 12 مارچ 2014 16:55

پورے تھر کے لوگوں کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، ملک ریاض

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کا کہنا ہے کہ وہ پورے تھر کے لوگوں کی ذمہ داری لینے کو تیار ہیں۔

(جاری ہے)

ملک ریاض کہنا تھا کہ تھرپارکر کے عوام کیلئے تین موبائل ہسپتال پہنچا دیئے گئے ہیں جبکہ تھر ، مٹھی میں موجود بند ہسپتالوں کو بحریہ ٹاؤن کے تعاون سے چلائیں گے۔ ملک ریاض نے کہا ہے کہ تھر کا مسئلہ بہت بڑا ہے اس لئے ہم جیسے دوسرے فلاحی اداروں کو بھی اس میں بڑھ چڑھ کا حصہ لینا چاہئے۔ یہ لوگ ہمارے اپنے ان کو برے وقت میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑنا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :