آئرش کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں حصہ لینے کیلئے ڈھاکا پہنچ گئی

بدھ 12 مارچ 2014 13:54

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) آئرش کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں حصہ لینے کیلئے ڈھاکا پہنچ گئی۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز 16 مارچ سے کوالیفائنگ راوٴنڈ سے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :