اداکارہ نشاء چوہدری 17مارچ کو دبئی سے وطن واپس پہنچیں گی

بدھ 12 مارچ 2014 13:47

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) اداکارہ نشاء چوہدری 17مارچ کو دبئی سے وطن واپس پہنچیں گی۔ اداکارہ دبئی میں اپنی فیملی میں ہونیوالی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے روانہ ہوئی تھیں ۔

(جاری ہے)

جبکہ اس کے علاوہ انہوں نے دبئی میں بھارتی فلم پروڈیوسر کی فلم میں کام کرنے کا معاہدہ بھی کیا ہے ۔ اداکارہ تین ہفتے دبئی میں قیام کرنے کے بعد 17مارچ کو وطن واپس پہنچیں گی۔

متعلقہ عنوان :