ڈائریکٹر کامران اکبر نے اداکارہ حیاء علی کو اپنی نئی ڈرامہ سوپ میں کاسٹ کر لیا

بدھ 12 مارچ 2014 13:46

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) اداکارہ حیاء علی کو کراچی کے ڈرامہ ڈائریکٹر کامران اکبر نے اپنی نئی ڈرامہ سوپ میں کاسٹ کر لیا ۔

(جاری ہے)

حیاء علی اس پراجیکٹ میں مرکزی کردار ادا کریں گی ۔ ڈرامہ سوپ نجی ٹی وی کے لئے بنایا جائے گا اور اسکی ریکارڈنگ 18مارچ سے شروع ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :