غداری کیس :مشرف پر حملے کی اطلاع دینے والی ایجنسی کے سربراہ کل طلب
بدھ 12 مارچ 2014 13:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) پرویز مشرف پرحملے کی اطلاع دینے والی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کو کل خصوصی عدالت نے طلب کرلیا ہے ،غداری کیس کی سماعت کرنے والی عدالت کے سربراہ جسٹس فیصل عرب نے کہا ہے کہ انہوں نے گذشتہ روز کچھ دستاویزات دیکھی ہیں ، خطرہ صرف ملزم کو نہیں، کمرہ عدالت اور وکلا کو بھی ہے۔جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بنچ نے پرویز مشرف کے خلاف آئین کی پامالی پر قائم سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ کل شام انہیں کچھ دستاویزات دکھائی گئی ہیں۔
وزارت داخلہ شکایت کنندہ ہے، اس کے جاری کیے گئے سیکورٹی الرٹ میں جو الفاظ استعمال کیے گئے کیا آپ نے وہ دیکھے ہیں؟خطرات صرف ملزم کو نہیں ، کمرہ عدالت، پراسیکیوٹر اور وکلاء صفائی کے حوالے سے بھی سیکورٹی خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.