محکمہ صحت پنجاب ہسپتالوں کا مضر صحت کوڑا کرکٹ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ذریعے ٹھکانے لگائے گا‘ خواجہ سلمان رفیق،نجی ہسپتالوں کوکوڑا کرکٹ تلف کرنے کا پابند بنانے کیلئے ہاسپیٹل ویسٹ مینجمنٹ رولز 2005 میں ترامیم کی جائیں گی‘ مشیر برائے صحت
منگل 11 مارچ 2014 20:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء) مشیر وزیراعلی پنجا ب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کے سرکاری ہسپتالوں کا کوڑا کرکٹ تلف کرنے کے لئے محکمہ صحت لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا تعاون حاصل کرے گا۔انہوں نے کہا کہ جلد ہی اس سلسلہ میں محکمہ صحت اور ایل ڈبلیو ایم سی کے درمیان ایک معاہدہ طے پا جائے گا۔لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ہسپتالوں کا مضر صحت کوڑا کرکٹ تلف کرنے کے لئے شہر کے مضافات میں ایک سنٹرلائزڈ ہاسپیٹل ویسٹ مینجمنٹ سسٹم بنائے گی۔
انہوں نے یہ بات منگل کے روز یہاں ہسپتالوں کا کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے حوالے سے ایک اجلاس کی زیر صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت بابر حیات تارڑ،سیکرٹری ماحولیات محمد رشید چوہدری،چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی وسیم اجمل،ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ ٹیکنیکل ڈاکٹر انور جنجوعہ،ڈائریکٹر پنجاب ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام ڈاکٹر ذوالفقار قریشی اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.