پشاور، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس
منگل 11 مارچ 2014 18:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء) خیبر پختو نخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے محکمہ داخلہ و قبائلی امور کا ایک اجلاس منگل کے روز رکن اسمبلی و چئیرمین کمیٹی سمیع اللہ خان علیزئی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے سپیکر چیمبر میں منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں دوسروں کے علاوہ رکن صوبائی اسمبلی محمود احمد خان ، کمشنر کوہاٹ ڈویثرن سید جمال الدین شاہ ،سپیشل سیکرٹری محکمہ داخلہ وقبائلی امور سید عالمگیرشاہ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
کمیٹی نے ڈرافٹ پیرانمبر 10.02.20برائے سال 2010-2011جو محکمہ داخلہ و قبائلی امورسے متعلق تھا، پرتفصیلی غور و خوص کیا ۔اورمذکورہ پیرا کو نمٹا لیاگیا۔ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ ان اُمور کے بارے میں طریقہ کار وضع کیا جائے جس پر تما م کمشنرزعمل پیرا ہوں تاکہ مستقبل میں ایسے مسائل رونما نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.