(ن)کی حکومت خواتین کے ملکی ترقی میں کردار کے حوالے سے باخبر ہے ‘ پارلیمانی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ
منگل 11 مارچ 2014 17:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت خواتین کے ملکی ترقی میں کردار کے حوالے سے باخبر ہے ،اس لئے مسلم لیگ (ن)خواتین کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواتین کی مناسب نمائندگی کا قانون خوشحال ، صحت مند اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل کی جانب سے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ میں 50ہزار طلبا و طالبات کو وظائف دےئے ہیں جس میں 25ہزار طالبات ہیں اسی طرح 2بر س کے دوران لیپ ٹاپ سکیم سے استفادہ کرنے والوں میں 60فیصد طالبات شامل ہیں، 4ارب کے چھوٹے قرضے 50فیصد خواتین کو دئیے گئے ہیں اورآج وہ باعزت طریقے سے روزگار کما رہی ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
-
پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا انعقاد30 اپریل اور یکم مئی 2024 کو پشاور میں ہوگا، ایڈیشنل سیکریٹری لائیو سٹاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.