گلوکار و اداکار عاطف اسلم کل اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گے

منگل 11 مارچ 2014 12:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) گلوکار و اداکار عاطف اسلم آج ( بدھ ) کو اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گے ۔ عاطف اسلم 12مارچ 1983ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔

(جاری ہے)

گلوکاری کے میدان میں اپنا نام بنانے کے بعد فلموں میں اداکاری بھی کر چکے ہیں ۔ عاطف اسلم کی31ویں سالگرہ اس حوالے سے یادگار ہے کہ وہ 2013ء میں شادی کرنے کے بعد پہلی مرتبہ اپنی اہلیہ کے ساتھ سالگرہ منائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :