مشرف کی جان کو خطرے سے متعلق خط ہم نے جاری نہیں کیا ، وزارت داخلہ، خط ایجنسیوں سے ملا ہے، وزارت داخلہ نے صرف سرکولیٹ کیا ہے ،وضاحتی بیان

پیر 10 مارچ 2014 23:19

مشرف کی جان کو خطرے سے متعلق خط ہم نے جاری نہیں کیا ، وزارت داخلہ، خط ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2014ء) وزارت داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ مشرف کی جان کو خطرے سے متعلق خط ہم نے جاری نہیں کیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے وضاحت کی کہ مشرف کی جان کو خطرے سے متعلق خط ہم نے جاری نہیں کیا خط ایجنسیوں سے ملا ہے، وزارت داخلہ نے صرف سرکولیٹ کیا ہے

متعلقہ عنوان :