پرویز مشرف (کل) عدالت میں پیش نہیں ہوں گے،احمد رضا قصوری ،جب تک عدالت مکمل سیکیورٹی کی گارنٹی نہیں دیتی، ہم مشرف کو پیش نہیں کریں گے ،انٹرویو

پیر 10 مارچ 2014 23:13

پرویز مشرف (کل) عدالت میں پیش نہیں ہوں گے،احمد رضا قصوری ،جب تک عدالت ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2014ء) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف (کل) منگل کو عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، جب عدالتیں ہی محفوظ نہیں تو باقی کیا رہ جاتا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں احمد رضا قصوری نے کہاکہ شکایت کنندہ نے خود ہی خطرے کی نشاندہی کر دی کہ مشرف پرحملہ ہو سکتا ہے، جب تک عدالت مکمل سیکیورٹی کی گارنٹی نہیں دیتی، ہم مشرف کو پیش نہیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :