تھر قحط سالی، ملک ریاض کا ورثا کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان ،تھرمیں جاں بحق ہونے والے بچوں کی فوری طورپرفہرست فراہم کی جائے ، ملک ریاض

پیر 10 مارچ 2014 23:13

تھر قحط سالی، ملک ریاض کا ورثا کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2014ء) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے تھر میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثاکے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

بحریہ ٹاؤن کے سربراہ نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ تھرمیں جاں بحق ہونے والے بچوں کی فوری طورپرفہرست فراہم کی جائے تاکہ متاثرہ خاندانوں کی بروقت امداد ہوسکے۔ملک ریاض نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثا کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا ۔

متعلقہ عنوان :