عابد شیر علی کا مٹھی کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ

پیر 10 مارچ 2014 19:32

عابد شیر علی کا مٹھی کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2014ء) وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے مٹھی کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔

(جاری ہے)

عابد شیر علی نے نجی ٹی وی سے گفت گوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ 140بچوں کی اموات کسی بھی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں، سندھ حکومت نااہل ہے، لوگ بھوکے مر رہے ہیں، آٹا ذخیرہ کرنے والوں کو بھی ہتھکڑیاں لگنی چاہئیں۔

متعلقہ عنوان :