رواں سال گندم کی پیداوار 2کروڑ 50لاکھ ٹن رہنے کی توقع
پیر 10 مارچ 2014 17:36
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) رواں سال ربیع سیزن میں گندم کی پیداوار دو کروڑ پچاس لاکھ ٹن رہنے کی توقع ہے، تاہم فصل کا انحصار مارچ کے موسم پر ہوگا۔ وزارت خوراک کے مطابق رواں سال کاشت کاروں نے دو کروڑ دس لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کاشت کی ہے جو گزشتہ سال گندم کے قابل کاشت رقبے سے دس لاکھ ایکڑ کم ہے۔
(جاری ہے)
پانی کی کمی اورکھاد کی قلت بھی گندم کی پیداوار کو متاثر کرسکتی ہے۔
تاہم پیداوار دو کروڑ پچاس لاکھ ٹن توقع ہے۔ دوسری جانب زرعی ماہرین نے حکومت کو آنے والے سیزن میں کاشتکاروں سے کم از کم پچاسی لاکھ ٹن گندم خریدنے کا مشورہ دیا ہے۔ تاکہ آٹے کی قیمت کو مستحکم رکھا جاسکے۔ ماہرین نے حکومت پنجاب کو پچاس لاکھ ٹن، سندھ کو پندرہ لاکھ اور پاسکو کو بیس لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا مشورہ دیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.