نجی ٹی وی نے بھاری معاوضے پر پروگرام کرنیکی پیشکش کی ہے ‘ شیخ رشید

پیر 10 مارچ 2014 14:43

نجی ٹی وی نے بھاری معاوضے پر پروگرام کرنیکی پیشکش کی ہے ‘ شیخ رشید

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل نے بھاری معاوضے پر پروگرام کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن شکریہ کے ساتھ معذرت کر لی ہے۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نے کہا کہ اگر میں معاوضہ بتا دوں تو اینکرز کے ہوش اڑ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میرا اوڑھنا بچھونا ہے اسے ہی لے کر چلوں گا۔

متعلقہ عنوان :