لالی ووڈ کی دو نئی فلمیں رواں ماہ کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بنے گیں۔ نرگس کی آخری فلم بھی شامل
پیر 10 مارچ 2014 13:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) اداکارہ صائمہ نور اور معمر رانا کی دو نئی فلمیں رواں ماہ کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بن جائیں گی ۔
(جاری ہے)
دونوں اداکاروں کی ایک فلم ” دنیا “ 14مارچ سے کیپٹل سینما میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی جبکہ دوسری فلم ” جان تو پیارا “ 21مارچ کو ریلیز کر دی جائے گی ۔
فلم
” دنیا کے ہدایتکار شاہد رانا اور فلم ” جان توں پیارا “ کے ہدایتکار مراد علی یوسف ہیں ۔ یاد رہے کہ فلم ” دنیا “ اداکارہ نرگس کی بطور اداکارہ ریلیز ہونے والی آخری فلم ہو گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.