بلاول بھٹو زرداری دن میں 4 مرتبہ تھر کی صورت حال کے بارے میں دریافت کرتے ہیں ، سید قائم علی شاہ ،تھر کے متاثرین ہمارے بھائی ہیں ،دکھ بانٹنا چاہتے ہیں ، عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتے ہیں ، ہونے والی کوتاہیوں کا ازالہ کرینگے ، نئی ضلعی انتظامیہ آ چکی ہے ،امید ہے جلد ہی صورتحال قابو پالے گی ،جاں بحق بچوں کے لواحقین کو فی کس 2 ، 2 لاکھ روپے دئیے جائیں گے، امدادی رقم رواں ہفتے فراہم کی جائیگی ، وزیر اعلیٰ سندھ کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 9 مارچ 2014 16:38
مٹھی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری دن میں 4 مرتبہ تھر کی صورت حال کے بارے میں دریافت کرتے ہیں ، تھر کے متاثرین ہمارے بھائی ہیں ،دکھ بانٹنا چاہتے ہیں ، عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتے ہیں ، ہونے والی کوتاہیوں کا ازالہ کرینگے ، نئی ضلعی انتظامیہ آ چکی ہے ،امید ہے جلد ہی صورتحال قابو پالے گی ،جاں بحق بچوں کے لواحقین کو فی کس 2 ، 2 لاکھ روپے دئیے جائیں گے، امدادی رقم رواں ہفتے فراہم کی جائیگی ۔
اتوار کو تھر کے شہر مٹھی میں اعلی سطح کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ تھر کے متاثرین ہمارے بھائی ہیں ہم ان کے دکھ بانٹنا چاہتے ہیں، ہم اپنے آپ کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتے ہیں اس سلسلے میں جو بھی کوتاہیاں ہوئی ہیں اس کا ازالہ کریں گے تاہم اس کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ ضلع میں نئی انتظامیہ آئی ہے امید ہے کہ وہ جلد ہی صورت حال پر قابو پالے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.