کراچی ، کالعدم تنظیموں کولاجسٹک سپورٹ فراہم کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

اتوار 9 مارچ 2014 16:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) کراچی پولیس نے کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کولاجسٹک سپورٹ فراہم کرنیوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزمان کی گرفتاری میٹھا درکے علاقے سے عمل میں آئی ۔پولیس کے دعوے کے مطابق ملزمان القاعدہ سمیت دیگرکالعدم تنظیموں کے ملزمان کو پناہ دیتے تھے،ان کے قبضے سے اسلحہ اور 2 دستی بم بھی برآمد کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :