معروف لوک گلوکار پٹھانے خان کی 14ویں برسی منائی گی
اتوار 9 مارچ 2014 13:55
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کے حامل معروف لوک گلوکار پٹھانے خان کی 14ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی ۔ گلوکار پٹھانے خان 1926ء کو کوٹ ادو میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1976ء میں جندڑی لئی تاں یار سجن ، کدی موڑ مہاراں تے ول آ وطناں جیسے مشہور لوک گیت پیش کر کے خوب شہرت حاصل کی ۔
(جاری ہے)
ان کے مشہور گیتوں میں میڈاعشق و ی توں تے میڈا یار و ی توں، آ مل آج کل سوہنا سائیں، وجے اللہ والی تار ، جندڑی لئی تاں یار سجن ، کدی موڑ مہاراں تے ول آ وطناں، کیاحال سناواں دل دا،الف اللہ چنبے دی بوٹی،میرا رنجنا میں کوئی ہور، پیلو پکیاں سمیت دیگر شامل ہیں ۔ گلوکار پٹھانے خان مختصر علالت کے باعث 9مارچ 2000ء کو اپنے مالک حقیقی سے جا ملے تھے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.