تھر میں قحط کی صورتحال کے پیش نظر ہفتہ کو تعطیل کے باوجود سندھ سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر کھلے رہے

ہفتہ 8 مارچ 2014 22:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) تھر میں قحط کی صورتحال کے پیش نظر ہفتہ کو تعطیل کے باوجود سندھ سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر کھلے رہے اور معمول کے مطابق کام کرتے رہے، تاہم حاضری کچھ کم رہی۔

(جاری ہے)

چیف سیکرٹری سمیت تمام محکموں کے سربراہان اپنے دفاتر میں موجود تھے۔ سندھ سیکرٹریٹ میں تمام دفاتر اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :