Live Updates

وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان کے درمیان( کل) ملاقات کا امکان

ہفتہ 8 مارچ 2014 20:18

وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان کے درمیان( کل) ملاقات کا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے درمیان کل (اتوار) لاہور میں ملاقات کا امکان ہے ،ملاقات میں طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور تحریک انصاف کے درمیان کل لاہور میں ملاقات کا امکان ہے جس میں طالبان سے مذاکرات اور حکومت کے آئندہ کے حوالے سے لائحہ عمل پر بات چیت کی جائے گی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات