جرمنی پاکستان میں سولر انرجی سکول قائم کریگا، پاکستان توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے ، معاشی ترقی اور عوامی بہبود بری طرح متاثر ہورہی ہے،برجیس طاہر
ہفتہ 8 مارچ 2014 18:48
برلن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) جرمنی کی سولر انرجی سوسائٹی پاکستان میں سولر انرجی سکول قائم کرے گی تاکہ ملک میں شمسی توانائی کی ترقی ، تربیت ، تنصیب اور پلاننگ سمیت دیگر متبادل ذرائع تو انائی کو فروغ دیا جاسکے ،پہلے مرحلے میں جرمن سائنس دان شمسی سیل کی تیاری ، سولر تھرمل ایپلی کیشن اور توانائی کے داشمندانہ استعمال کے بارے میں تربیت دینگے ۔
یہ بات جرمن سولر انرجی سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اوے ہارٹ مین (OWE HARTMANN) نے وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرسے ملاقات میں کہی ۔ جرمن سولر انرجی سوسائٹی کے چیئرمین نے وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان سے برلن میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان اور جرمنی کے مابین توانائی کے شعبے میں تعاون خصوصاً شمسی توانائی کی پیداوار اور ٹیکنالوجی کے فروغ سے متعلق اتفاق کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.