سابقہ 5 سالوں میں ادارے کرپشن کی نظر ہوئے ،ملکی معیشت کو تباہی کے دھانے پر پہنچادیا گیا ہے‘ رانا تنویر حسین،موجودہ حکومت اگلے تین سالوں میں انرجی بحران 80 فیصد ختم ہوجائیگا‘ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار کا اجتماع سے خطاب
ہفتہ 8 مارچ 2014 18:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابقہ 5 سالوں میں صرف اداروں کی تباہی ہوئی ، ادارے کرپشن کی نظر ہوئے اور ملکی معیشت کو تباہی کے دھانے پر پہنچادیا گیا ہے ، موجودہ حکومت نے برسراقتدار آتے ہی معیشت کی بہتری کے لیے انقلابی نوعیت کے اقدامات اٹھائے گوادر پورٹ اور موٹروے جیسے میگاپراجیکٹس پاکستان مسلم لیگ کی کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔
وہ ہفتہ کے روز ننکانہ صاحب کے نواحی علاقوں کوٹ حیات اور ٹھٹھہ ناظراں میں سوئی گیس کی فراہمی کے افتتاح کے موقع پر عوام کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔اس منصوبہ پر ایک کروڑ 25 لاکھ روپے لاگت آئی ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار 32 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو رہی ہے جس سے نا صرف عوام کا معیا ر زندگی بلند ہو گا بلکہ توانائی بحران کو ختم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.