لورارابسن نے ماریا شراپووا کے سابق کوچ کو اپنا کوچ مقرر کرلیا

ہفتہ 8 مارچ 2014 14:13

سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مارچ 2014ء) ٹینس اسٹار لورارابسن نے ماریا شراپووا کے سابق کوچ ماریکو ہداد کو اپنا کوچ مقرر کرلیا۔20سالہ ٹینس ا?سٹریلیوی ٹینس اسٹار لورا رابسن ان دنوں اپنی انجری سے چھٹکارا حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

وہ ا?سٹریلین اوپنکے پہلے مرحلے میں کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئیں تھی۔

متعلقہ عنوان :