پشاور، جی ٹی روڈپرحساس اداروں کی کارروائی ،2شدت پسند کمانڈر گرفتار

ہفتہ 8 مارچ 2014 12:07

پشاور، جی ٹی روڈپرحساس اداروں کی کارروائی ،2شدت پسند کمانڈر گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مارچ 2014ء) پشاور کے جی ٹی روڈ پر سوریا پل کے قریب حساس اداروں نے دو اہم شدت پسند کمانڈروں کو گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سوریا پل کے قریب گرفتارہونے والے شدت پسندکمانڈروں کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے، جو ایک کالعدم تنظیم کیلئے کام کرتے رہے ہیں۔ گرفتاری کے بعد کمانڈرز کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :