پنجاب حکومت کورم کی نشاندہی کی وجہ سے خواتین کے حقوق کا بل ایوان میں پیش نہ کر سکی،خرم منظور وٹو کشمیری طلباء کو یونیورسٹی سے نکالے جانے کیخلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاجاًایوان سے واک آوٴٹ کر گئے
جمعہ 7 مارچ 2014 22:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) پنجاب حکومت کورم کی نشاندہی کی وجہ سے خواتین کے حقوق کا بل ایوان میں پیش نہ کر سکی ،خرم منظور وٹو کشمیری طلباء کو یونیورسٹی سے نکالے جانے کیخلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاجاًایوان سے واک آوٴٹ کر گئے،حکومتی رکن شیخ علاؤ الدین نے نجی ٹی وی چینلز کو ایوان کی کارروائی کی کوریج کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا جسکی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے بھی حمایت کی ۔
گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے ”آرڈیننس پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پنجاب2014ء“ ایوان میں متعارف کرایا ۔تاہم اس دوران تحریک انصاف کے احسن ریاض فتیانہ نے کورم کی نشاندہی کر دہی اور پانچ منٹ تک گھنٹیاں بجائے جانے کے باوجود کورم پورا نہ ہونے کے باعث اجلاس کل ( ہفتہ ) دوپہر دوبجے تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.